Sibtain Ne Waada Pura Kardia | Helped a deserving mother | Sibtain Olakh

Sibtain Ne Waada Pura Kardia | Helped a deserving mother | Sibtain Olakh
السلام علیکم۔میرے پیارے دوستو اور میرے پیارے فینز جیسا کہ آپ اس ویڈیو میں دیکھ رہے ہیں میں ایک بے بس ماں کے گھر گیا ہوں اور وہاں جاکر اپنا حق ادا کیا ہے۔اس میں میرا کوئی کمال نہیں یہ سب آپ لوگوں کی امانت ہے اور آپ لوگوں کی محبت اور پیار ہے جو آپ میری ویڈیو دیکھتے ہیں اور میں ان ویڈیوز سے کمایا ہوا پیسہ ان ماؤں پر لگاتا ہوں آپ سے زیادہ کچھ نہیں کہوں گا بس اتنا کہوں گا کہ مجھے سپورٹ کرتے رہیں آپ کا مشکور سبطین الحسن

Comments